ur_lev_text_ulb/25/13.txt

1 line
288 B
Plaintext

\v 13 اس جوُبلی کے برس میں تم ہرایک مِلکیت پر واپس جاؤ گے۔ \v 14 جب تو اپنے ہمسایہ کے پاس کچھ بیچے یا اس سے کچھ خریدے ۔توتم میں کوئی اپنے بھائی کے ساتھ دغابازی نہ کرے۔