ur_lev_text_ulb/25/05.txt

1 line
772 B
Plaintext

\v 5 اورجو کچھ کھیت میں تیری فصل کے گرے ہوئے دانوں سے خودبخود اُگے اسے نہ کاٹ۔اورتیرے ناچھانٹے ہوئے انگوروں میں جو انگورلگیں اُنہیں نہ توڑکیونکہ زمین کے لئے یہ آرام کرنے کاسال ہے۔ \v 6 اورزمین کایہ سبت تمہارے لئے ۔یعنی تیرے لئے اورتیرے نوکر کے لئے اورتیری لونڈی کے لئے اورتیرے مزدور کے لئے اوراس اجنبی کے لئے جوتیرے ساتھ رہتاہو۔خوراک کے لئے ہوگا۔ \v 7 اورتیرے مواشی کے لئے اورتیری زمین کے چوپایوں کے لئے اس کی سب پیداوار خوراک ہوگی۔