ur_lev_text_ulb/24/15.txt

1 line
479 B
Plaintext

\v 15 اوربنی اسرائیل سے خطاب کرکے کہہ کہ جس انسان نے اپنے خدا پرلعنت کی گناہ اس سے سر پرہوگا۔ \v 16 اورجوکوئی خُداوند کے نام پرکفُر بکے ۔وہ ضرور قتل کیا جائے گا۔ساری جماعت اسے ضرور سنگسار کرے خواہ وہ پردیسی یا دیسی ۔جس کسی نے خُداوند کے نام پر کفُر بکا۔وہ قتل کیاجائے گا۔