ur_lev_text_ulb/24/07.txt

1 line
618 B
Plaintext

\v 7 اورہرایک قطار پرپاک لوبان رکھ تاکہ وہ روٹی کے لئے یادگارخدواند کے واسطے آتشیں قُربانی ہو۔ \v 8 اوروہ ہمیشہ ہرسبت کو خُداوند کے سامنے تبدیل کی جائیں ۔بنی اسرائیل کی طرف سے یہ ابدی عہدہوگا۔ \v 9 اوروہ ہارون اوراس کے بیٹوں کی ہوں گی ۔وہ انہیں پاک مقام میں کھائیں کیونکہ خداوند کی آتشین قربانیوں میں سے یہ اس کے لئے نہایت مقدس ہے ۔یہ ابدی فرض ہوگا۔