ur_lev_text_ulb/24/01.txt

1 line
345 B
Plaintext

\c 24 \v 1 چراغوں کاتیل۔نذر کی روٹیاں اورخُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 بنی اسرائیل ؔسے کہہ ۔کہ تیرے پاس خالص کوُ ٹا ہوازیتون کاتیل شمعدان کے لئے لائیں۔تاکہ اس سے چراغ ہمیشہ جلتے رہیں۔