ur_lev_text_ulb/23/40.txt

1 line
494 B
Plaintext

\v 40 اورپہلے دن میں تم خُوشنما درختوں کے پھل اور کھجور کی شاخیں اورموٹے درختوں کی ڈالیاں اوردریا کے بیداپنے لئے لو۔اورخُداوند اپنے خدا کے سامنے سات دن خّوشی کرو۔ \v 41 اورسال میں سات دن تم خُداوند کے لئے عید کرو یہ ابدی فرض تمہاری پشتوں میں ہوگا۔کہ ساتویں مہینے میں تم عید کرو۔