ur_lev_text_ulb/23/37.txt

1 line
644 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 37 خداوند کی یہ عیدیں ہیں ۔جن کے لئے تم پاک محفلوں کی منادی کروگے ۔اوران میں تم خداوند کے لئے کے لئے آتشین قُربانی یعنی سوختنی قربانی اورنَذر کی قربانی اورذبیحے اورمقُرر ہ پتاون ہرایک دن کےدستو ر کےمطابق گزرانوگے ۔ \v 38 ماسوائے خدواند کے سبتوں کے اورسوائے تمہارے ہدیوں کے اورتمہاری سب منَتوں کے اور اپنی خوشی کی قربانیوں کے جو تم خُداوند کے لئے گزرانتے ہو۔