ur_lev_text_ulb/23/28.txt

1 line
380 B
Plaintext

\v 28 خاص اُس دن میں تم کوئی کام نہ کرو۔ کیونکہ یہ کفارہ کا دن ہے۔اُس میں تمہارے لئے خُداوند تمہارے خُدا کے سامنے کفارہ دیا جائے گا۔ \v 29 جوکوئی اِنسان خاص اُس دن میں نفس کشی نہ کرے۔ وہ اپنے لوگوں سے خارج کیا جائے گا۔