ur_lev_text_ulb/23/23.txt

1 line
479 B
Plaintext

\v 23 نیا سال اور خُداوند نے موسی ٰسے کلام کرکے فرمایا۔ \v 24 بنی اِسرائیل سے خطاب کرکے کہہ۔ کہ ساتویں مہینہ کے پہلے دن تمہارے لئے تعطیل ہوگی۔ اِس میں نرسنگے کے بجانے کی یادگار اور مقُدس محفل ہوگی۔ \v 25 تم کوئی غلامانہ کام نہ کرو۔ اور خُداوند کے لئے آتشین قُربانی گزرانو۔: