ur_lev_text_ulb/23/22.txt

1 line
329 B
Plaintext

\v 22 اور جب تم اپنی زمین کی فصل کاٹو۔ تو کاٹنےمیں اپنے کھیت کے کنارے تک مت کاٹو۔ اورکاٹنے میں جوگر جائے اُسے نہ اُٹھاؤ۔ اُسے مسکین اور مسافر کے لئے چھوڑ دو۔ میں خُداوند تمہارا خدا ہوں۔