ur_lev_text_ulb/23/19.txt

1 line
710 B
Plaintext

\v 19 اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لئے اور دو برے یک سالہ سلامتی کی قُربانی کے لئے گزرانو۔ \v 20 اور کاہن اُنہیں ان کے ساتھ پہلی پیداوار کی روٹی خُداوند کے سامنے ہلانے کی قُربانی کے لئے لائے اور ان کے ساتھ وہ خداوند کے لئے مقُدس ہیں۔ اور وہ کاہن کے ہوں گے۔ \v 21 اور تم خاص اِسی روز عید کا اِعلان کراؤ۔ کہ تمہاری مقُدس محفل ہوگی کوئی غلامانہ کام نہ کرو۔ تمہاری سب مسکنوں میں پشت درپشت یہ ابدی فرض ہوگا۔