ur_lev_text_ulb/23/17.txt

1 line
613 B
Plaintext

\v 17 تم اپنے گھروں سے روٹی ہلانے کے لئے لاؤ۔ یہ دوروٹیاں ایفہ کے دو دسویں حصے میدہ کی ہوں اور خداوند کے لئے نئے خمیر کے ساتھ پکائی گئی ہوں۔ \v 18 اور روٹی کے ساتھ سات برے بے عیب یک سالہ لاؤ اور ایک بچھڑا اور ایک مینڈھا خُداوند کے واسطے سوختنی قُربانی کے لئے ہو۔ ان کے ساتھ نذروں کے اورتپاونوں کے جو خُداوند کے لئے عمدہ خوشبودار آتشین قُربانی ہوں۔