ur_lev_text_ulb/23/15.txt

1 line
356 B
Plaintext

\v 15 عید خمسین اور تم سبت کے دوسرےدن سے جس دن تُم پولےکی قُربانی ہلانے کے لئے لائے گنو۔ سات پورے ہفتہ ہوں۔ \v 16 ساتویں سبت کے دوسرے دن تک تم پچاس دن گن لو تب تم خُداوند کے لئے نذر کی نئی قُربانی گزرانو۔