ur_lev_text_ulb/23/04.txt

1 line
418 B
Plaintext

\v 4 عید فسح خُداوند کی عیدیں مقدس محفلیں جو تم اُن کے وقتوں میں مناؤوہ یہ ہیں۔ \v 5 پہلے مہینے کی چودھویں تاریخ کو شام کے وقت خداوند کی فسح ہے۔ \v 6 اور اُسی مہینہ کی پندرھویں تاریخ کو خُداوند کی عید فطیر ہے۔ تم ساتھ دن بےخمیری روٹی کھاؤ۔