ur_lev_text_ulb/22/31.txt

1 line
479 B
Plaintext

\v 31 سو تم میرے حکموں کو مانو اور اُن پر عمل کرو میں خداوند ہوں ۔اور میرے قدوس نام کو بے حرمت نہ کرو۔ بنی اسرائیل ؔکے درمیان میری تقدیس کی جائے۔ میں خداوند تمہارا مقدس کرنے والا ہوں۔ \v 32 جو تمہیں ملکِ مصر سے باہر نکال لایا ہوں۔ تاکہ تمہارا خُدا ہوں۔ میں خُداوند ہوں۔ \v 33