ur_lev_text_ulb/22/24.txt

1 line
584 B
Plaintext

\v 24 اور کوئی حیوان جس کے خضئیے کچلے گئے یا توڑے گئے یا نکالے گئے یا کاٹے گئے ہوں۔ تم اُسے خُداوند کے لئے قُربانی نہ گزرانو۔ اور اِن باتوں میں سے کوئی اپنی سر زمین میں نہ کرو۔ \v 25 اور اِن سب میں سے اپنے خُداوند کا کھانا اجنبی کے بیٹے کے ہاتھ سے نہ گزرانو۔ کیونکہ وہ سب خراب ہیں اور اُن میں عیب ہے وہ تمہارے ہاتھ سے مقبول نہ ہوں گے۔