ur_lev_text_ulb/22/22.txt

1 line
543 B
Plaintext

\v 22 اندھا اور ٹوٹا ہوا اور زخمی اور پھڑیوں والا اور کھجلی والا اور دادوالا تم خُداوند کے لئے نہ گزرانو اور اُن میں سے خُداوند کے لئے مذبح پر آتشین قُربانی نہ چڑھاؤ۔ \v 23 اور کوئی بیل یا بھیڑ جس کا کوئی عضو زیادہ یا کم ہو۔ تم اپنی خوشی سے گزران سکتے ہو۔ لیکن اگر وہ منّت پوری کرنے کے لئے ہے تو نا مقبول ہوگی۔