ur_lev_text_ulb/22/17.txt

1 line
756 B
Plaintext

\v 17 نا قا بل نذر چیزیں اورخُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 18 کہ ہارون اور اُس کے بیٹوں اور تمام بنی اسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ۔ کہ اگر کوئی آدمی بنی اسرائیل میں سے اور اُن کے ساتھ رہنے والوں میں سے اپنی قُربانی لائے۔ خواہ وہ منت پوری کرنے کی یا خوشی کی ہو۔ جسے وہ سوختنی قُربانی کرکے خداوند کے لئے گزرانتا ہے۔ \v 19 تو تمہارے ہاتھ سے مقبول ہونے کے لئے وہ بیلوں میں سے یا بھیڑوں میں سے یا بکروں میں سے بے عیب نر ہو۔