ur_lev_text_ulb/22/10.txt

1 line
419 B
Plaintext

\v 10 اور کوئی غیر شخص پاک چیز نہ کھائے اور کاہن کے گھر کا مسافر اور مزدور پاک چیز نہ کھائے۔ \v 11 لیکن جس انسان کو کاہن نے اپنا مال دے کر خریدا۔ وہ پاک چیزوں میں سے کھائے۔ ایسا ہی وہ جو اُس کے گھر میں پیدا ہواہو وہ اُس کے کھانے میں سے کھائے۔