ur_lev_text_ulb/22/07.txt

1 line
645 B
Plaintext

\v 7 اور جب سورج ڈُوب جائے تو وہ پاک ہو گا۔ بعد اُس کے وہ پاک چیزوں میں سے کھائے کیونکہ وہ اُس کا کھانا ہیں۔ \v 8 اور خود بخود مرے ہوئے یا درندوں کے پھاڑے ہوئے جانور کو نہ کھائے۔ تاکہ ناپاک نہ ہو۔ مَیں خداوند ہوں۔ \v 9 وہ میرے حکموں پر عمل کریں۔ تاکہ اِس سبب سے گناہ اُن کے سر پر نہ ہو۔ اور اُسے بے حرمت کرنے کے سبب سےہلاک نہ ہوں۔ میَں خُداوند اُن کا مقدس کرنے والا ہوں۔