ur_lev_text_ulb/22/04.txt

1 line
791 B
Plaintext

\v 4 ہارون کی نسل میں سے اگر کوئی آدمی کوڑھی یا جریان والا ہو تو جب تک وہ پاک نہ ہو لے۔ پاک چیزوں میں سے نہ کھائے اور اگر کوئی اُس چیز کو چھُوئے جو مُردہ کے سبب ناپاک ہے یا جس کی نسل کا بیج خارج ہوا۔ \v 5 یا اگر کوئی شخص کسی رینگنے والے جاندار کو جس سے ناپاک ہوتے ہیں یا انسان کو جس سے اُس کی نجاست کے باعث ناپاک ہوتے ہیں چھُوئے۔ \v 6 تو ہر ایک جوان میں سے کسی کو چھوئے وہ شام تک ناپاک رہے گا۔ اور وہ پاک چیزوں میں سے نہ کھائے بلکہ اپنا بدن پانی سے دھوئے۔