ur_lev_text_ulb/21/22.txt

1 line
536 B
Plaintext

\v 22 لیکن وہ خدا کی غذا خواہ پاک ترین ہو خواہ پاک کھا سکتا ہے۔ \v 23 وہ پردے کے اندر داخل نہ ہو اور مذبح کے نزدیک نہ آئے۔ کیونکہ وہ عیب دار ہے۔ وہ میرے مقُدس مقاموں کو بے حُرمت نہ کرے۔ کیونکہ میَں خُداوند اُن کا مقدس کرنے والا ہوں۔ \v 24 تب موسیٰ نے ہارون اور اُس کے بیٹوں اور تمام بنی اِسرائیل کو یہ سنایا۔