ur_lev_text_ulb/21/16.txt

1 line
332 B
Plaintext

\v 16 اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 17 ہارُون سے خطاب کر اور کہہ ۔کہ تیری نسل میں سے پُشتوں کے دوران اگر کسی مرد میں کوئی نقص ہو۔ تو وہ خُدا کی غذا گزراننے کے لئے نزدیک نہ آئے۔