ur_lev_text_ulb/21/13.txt

1 line
462 B
Plaintext

\v 13 اور وہ کنُواری عورت کے ساتھ بیاہ کرے۔ \v 14 وہ کسی بیوہ یا طلاق دی ہوئی یا بے حُرمت کی ہوئی یا فاحشہ عورت سے نہیں بلکہ اپنے لوگوں میں سے کنُواری کے ساتھ بیاہ کرے۔ \v 15 وہ اپنی نسل کو اپنے لوگوں میں بے حُرمت نہ کرے۔ کیونکہ میَں خداوند اُس کا مقدس کرنے والا ہوں۔