ur_lev_text_ulb/21/07.txt

1 line
702 B
Plaintext

\v 7 وہ فاحشہ یا بے حُرمت کی ہوئی عورت کو اپنی بیوی نہ بنائیں۔ اور نہ اُس عورت کو جسے اُس کے خاوند نے طلاق دے دی ہو۔ کیونکہ وہ اپنے خُدا کے لئے مقدس ہیں۔ \v 8 پس تم اُنہیں مقُدس جانو۔ کیونکہ وہ تیرے خُدا کی غذا گزرانتے ہیں۔ وہ تیرے نزدیک مقدس ہوں۔ کیونکہ میَں خداوند تمہیں مقدس کرنے والا قدوس ہوں۔ \v 9 اگر کسی کاہِن کی بیٹی اپنے آپ کو بے حُرمت کرے۔ اُس نے اپنے باپ کو ذلیل کیا۔ وہ آگ میں جلائی جائے۔