ur_lev_text_ulb/20/27.txt

1 line
209 B
Plaintext

\v 27 اور کوئی مرد یا عورت جو جادُو گر یا فال گیر ہے وہ ضُرور قتل کیا جائے وہ سنگسار کیا جائے۔ اُس کا خُون اُسی پر ہو گا۔