ur_lev_text_ulb/20/19.txt

1 line
743 B
Plaintext

\v 19 اور تُو اپنی خالہ اور اپنی پھوپھی کے بدن کو بے پردہ نہ کر۔ جو کوئی ایسا کرتا ہے وہ اپنی قریبی رشتہ دار کو بے پردہ کرتا ہے تو گناہ دونوں کے سر پر ہو گا۔ \v 20 اگر کوئی اپنے چچا کی بیوی سے ہم بستر ہو تو اُس نے اپنے چچا کے بدن کو بے پردہ کیا۔ گناہ اُن دونوں کے سر پر ہو گا اور وہ بے اولادرہیں گے۔ \v 21 اگر کوئی اپنے بھائی کی بیوی کو لے تو یہ اُس کے لئے ناجائز ہے۔ اُس نے اپنے بھائی کے بدن کو بے پردہ کیا تو وہ بے اولاد رہیں گے۔