ur_lev_text_ulb/20/17.txt

1 line
756 B
Plaintext

\v 17 اگر کوئی مرد اپنی بہن اپنے باپ کی بیٹی یا اپنی ماں کی بیٹی کو لے۔ اور وہ ایک دوسرے کے بدن کو دیکھیں یہ شرم کی بات ہے۔ وہ دونوں اپنے لوگوں کی آنکھوں کے سامنے خارج کئے جائیں۔ کیونکہ اُس نے اپنی بہن کو بے پردہ کیا۔ گناہ اُس کے سر پر ہو گا۔ \v 18 اگر کوئی حیض والی عورت سے ہم بستر ہو ۔تو اُس نے اُس کے بدن کو بے پردہ کیا۔ اور اُس کا چشمہ کھولا۔ اور اُس عورت نے اپنے خون کا چشمہ کھلوایا۔ تو وہ دونوں اپنے گروہ میں سے خارج کئے جائیں۔