ur_lev_text_ulb/20/13.txt

1 line
523 B
Plaintext

\v 13 اگر کوئی مرد سے صحبت کرے جیسے عورت سے کی جاتی ہے تو اُنہوں نے مکروہ کام کیا۔ وہ دونوں مار ڈالے جائیں۔ اُن کا خون اُن ہی پر ہو گا۔ \v 14 اگر کوئی آدمی کسی عورت اور اُس کی ماں دونوں کو رکھے یہ حد درجہ کی بے حیائی ہے۔ وہ اُن دونوں کے ساتھ آگ میں جلایا جائے تاکہ تمہارے درمیان ایسی بے حیائی نہ رہے۔