ur_lev_text_ulb/20/08.txt

1 line
402 B
Plaintext

\v 8 اور میری شریعتوں کو مانو اور اُن پر عمل کرو۔ میَں خداوند تمہیں مقُدس کرنے والا ہوں۔ \v 9 جو انسان اپنے باپ یا اپنی ماں پر لعنت کرے۔ وہ ضرور مار ڈالا جائے۔ کیونکہ اُس نے اپنے باپ یا اپنی ماں پر لعنت کی۔ اُس کا خون اُسی پر ہے۔