ur_lev_text_ulb/20/06.txt

1 line
461 B
Plaintext

\v 6 اور اگر کوئی شخص جادُوگروں اور فال گیرِوں کی طرف رجوع ہو۔ تاکہ اُن کی پیروی میں بدکاری کرے۔ میَں اپنا چہرہ اُس شخص کے خلاف کروں گا۔ اور اُسے اُس کے لوگوں میں سے خارج کر دوں گا۔ \v 7 پس تم اپنے آپ کو پاک کرو۔ اور پاک ہو۔ کیونکہ مَیں خداوند تمہارا خدا خدا ہوں۔