ur_lev_text_ulb/20/03.txt

1 line
832 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 اورمیں اپنا چہرہ اس آدمی کے خلاف کروں گااوراس کے لوگوں کےدرمیان سے اسے خارج کروں گا۔کیونکہ اس نے اپنی نسل میں سے مولک کو دیا۔اورمیرے مقدِس کو ناپاک کیااورمیرے قُدوس نام کو داغ لگایا۔ \v 4 اگرسرزمین کے باشنِدے اس انسان سے جس نے اپنی نسل میں سے مولک کو دیا۔چشم پوشی کریں اور اُسے قتل نہ کریں۔ \v 5 تومیں اپنا چہرہ اس شخص کے اور اُس کے خاندان کے خلاف کروں گا ۔ اوراُسے اور ان سب کو جو مولک کی پیروی کر کے اس کی بدکاری میں مُتفق ہوئے ۔ان کے لوگوں میں سے خارج کردوں گا۔