ur_lev_text_ulb/19/35.txt

1 line
536 B
Plaintext

\v 35 تم عدالت کرنے میں اورپیمائش کرنے میں اورتولنے میں اورناپنے میں بے انصافی نہ کر و۔ \v 36 بلکہ تمہارےترازوپورے اورتمہارے وزن پورے اورایفہ پورے اورہین پورے ہوں ۔میں خُداوند تمہاراخدا ہوں جو ملکِ مصر سے تمہیں باہر نکال لایا۔ \v 37 پس میری سب شریعتوں اورحکموں کو مانواور اُن پر عمل کرو۔میں خداوند ہوں۔