ur_lev_text_ulb/19/33.txt

1 line
458 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 33 اگرکو ئی اجنبی تمہاری سرزمین میں تمہارے ساتھ رہے ۔تم اس پر ظلم نہ کر و \v 34 اوراجنبی جو تمہارے درمیان رہتاہے تمہارے نزدیک ایسا ہوگو یا وہ تم میں پیدا ہوا ہے ۔تو اسے اپنے آپ کی طرح پیا ر کر ۔کیونکہ تم بھی ملکِ مصر میں مسافر تھے ۔میں خداوند تمہارا خدا ہوں ۔