ur_lev_text_ulb/19/29.txt

1 line
322 B
Plaintext

\v 29 تواپنی بیٹی کو بدکاری کےلئے بے حرمت نہ کروا۔تانہ ہو کہ ملک کے رہنے والے بدکاری کریں اورملک شرارت سے بھرجائے۔ \v 30 میرے سبتوں کو مانو۔اورمیرے مقدس کی تعظیم کرو۔میں خُداوند ہوں۔