ur_lev_text_ulb/19/23.txt

1 line
574 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 23 اورجب تم ملک میں داخل ہو۔اورہر ایک قسم کادرخت کھانے کےلئے لگاؤ۔ تواس کے پہلے پھل کو الگ کرو۔تین سال وہ تمہارے لئے ممنوع ہوگا۔اس میں سے نہ کھاؤ ۔ \v 24 اور چوتھے سال میں اس کے تمام پھل خدواند کی تمجید کے لئے پاک ہونگے \v 25 اورپانچویں سال تم اس کاپھل نہ کھاؤ۔تواس کی پیدا وار تمہارے لئے بڑھے گی۔ میں خداوند تمہارا خدا ہوں ۔