ur_lev_text_ulb/19/20.txt

1 line
722 B
Plaintext

\v 20 اگرکو ئی مرد اس عورت سے ہم بستر ہو۔جو لونڈی اوردوسرے مرد کی منگیتر ہو۔جو نہ فدیہ دی گئی اورنہ آزاد کی گئی ہو۔توانہیں سزا دی جائے ۔وہ مارے نہ جائیں کیونکہ وہ آزاد نہ تھی۔ \v 21 وہ اپنی بدی کی قربانی کے لئے خُدواند کے واسطے خیمہ اجتماع کے دروازہ پرایک مینڈھا تقصیر کی قربانی کے لئے لائے۔ \v 22 توکاہن تقصیر کے مینڈھے سے خُدواند کے آگے اس خطا کے لئے جو اس نے کی کفارہ دے ۔توگناہ جو اس نے کیااسے بخشا جائے گا۔