ur_lev_text_ulb/19/19.txt

1 line
275 B
Plaintext

\v 19 تومیری شریعتیوں پر عمل کر ۔تو اپنے چوپایوں کو غیر جنس سے نہ بھروانا۔تواپنے کھیت میں دو طرح کا بیج نہ بو ۔اور دو جنسوں کا بُنا ہواکپڑاتیرے اوپر نہ ہو۔