ur_lev_text_ulb/19/17.txt

1 line
392 B
Plaintext

\v 17 تواپنے بھائی سے اپنے دل میں بغض نہ رکھ بلکہ اُسے برمَلا ملامت کر تاکہ تُو اُس کے باعث خطاکار نہ ٹھہرے \v 18 تواپنی قوم کے فرزندوں سے بدلہ نہ لے اورنہ ان سے کینہ رکھ ۔تواپنے ہمسائے کو اپنی مانند پیار کر۔میں خُداوند ہوں