ur_lev_text_ulb/19/05.txt

1 line
711 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 5 اگرتمہیں سلامتی کاذبیحہ خُداوند کے لئے چڑھانا ہو تو ایسا چڑھانا کہ وہ تجھ پر کرم کرے۔ \v 6 اورجِس روز تم نے اسے ذبح کیا۔اُس دن اوراگلے دن اُسے کھاؤ ۔ اگر کچھ تیسرے دن تک بچ رہے تو وہ آگ سے جلا یا جائے۔ \v 7 اور اگر اُس میں سے تیسرے دن کھایا جائے تو یہ مکروہ ناپسندیدہ ہے۔ \v 8 اورجس نے کھایا گناہ اس کے سر پر ہوگا۔کیونکہ اس نے خُداوند کی پاک چیز کو داغ لگایا۔تووہ شخص اپنے لوگوں میں سے خارج کیاجائے گا۔