ur_lev_text_ulb/18/29.txt

1 line
460 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 29 کیونکہ ان پلیدگیوں میں سے جو کوئی کچھ کرے گا تو سب کرنے والے اشخاص اپنے لوگوں میں سے خارج کئے جائیں گے۔ \v 30 پس میرے حکموں پرعمل کرو۔تاکہ تم ان پلید کاموں میں سے جو تم سے پہلے کئے گئے کوئی نہ کرو۔اوراپنے آپ کو ان سے گندہ نہ کرو میں خُداوند تمہارا خدا ہوں ۔