ur_lev_text_ulb/18/22.txt

1 line
349 B
Plaintext

\v 22 اورتو مردکے ساتھ عورت کی صحبت نہ کر کیونکہ یہ مکروہ کام ہے۔ \v 23 تو کسی حیوان کے ساتھ جماع نہ کرنا کہ اس سے نجس ہو۔اورکوئی عورت جانور کے آگے کھڑی نہ ہو کہ اس سے جماع کروائے کیونکہ یہ اشد بدی ہے۔