ur_lev_text_ulb/18/17.txt

1 line
567 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 تو کسی عورت اوراس کی بیٹی دونوں کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا اورنہ تو اُس عورت کی پوتی یانواسی سے بیاہ کر کے ان میں سے کسی کے بدن کو بے پردہ کرنا ۔کیونکہ وہ دونوں اس عورت کی قریبی رشتہ دار ہیں ۔یہ بڑی خباثت ہے ۔ \v 18 تواپنی سالی سے بیاہ کرکے اسے اپنی بیوی کی سوکن نہ بنانا کہ دوسری کے جیتے جی اس کے بدن کو بھی بے پردہ کرے ۔