1 line
557 B
Plaintext
1 line
557 B
Plaintext
\v 9 تو اپنے بہن کے بدن کو چاہے وہ تیرے باپ کی بیٹی ہو چاہے تیری ماں کی۔اور خواہ وہ گھر میں پیدا ہوئی ہوخواہ کہیں بے پردہ نہ کرنا۔ \v 10 تواپنی پوتی یانواسی کے بدن کے بے پردہ نہ کرنا کیونکہ ان کا بدن توتیرا ہی بدن ہے ۔ \v 11 تیرے باپ کی بیوی کی بیٹی جو تیرے باپ سے پیدا ہوئی ہے تیری بہن ہے ۔تو اس کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا۔ |