ur_lev_text_ulb/17/14.txt

1 line
346 B
Plaintext

\v 14 کیونکہ ہرایک بدن کی جان اس کاخون ہے ۔وہ اس کی جان کی جگہ ہے اوراسی واسطے میں نے بنی اسرائیل سے کہا کہ بدن کا خون نہ کھاو ۔کہ ہرایک بدن کی جان اس کاخون ہے ۔جو کو ئی اسے کھائے گاخارج کیاجائے گا۔