ur_lev_text_ulb/17/12.txt

1 line
529 B
Plaintext

\v 12 اِسی سبب سے میں نے بنی اِسرائیل سے کہا کہ تم میں سے کوئی خون نہ کھائے ۔اورکوئی پردیسی بھی جو تمہارے درمیان ہے خون نہ کھائے \v 13 اورجو آدمی بنی اسرائیل سے اورپر دیسیوں میں سے جو تمہارے درمیان ہیں کسی جنگلی چوپائے یاپرندہ کاجن کاکھانا روا ہے شکار کرے تو وہ اس کا خون بہائے اوراسے گرد سے چھپاِئے۔