ur_lev_text_ulb/17/10.txt

1 line
621 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 10 خّون خوری ممنوع اگر کو ئی شخص اسرائیل کے خاندان میں سے یا پردیسیوں میں سے جو ان کے درمیان ہیں خون کھائے تو میں اپنا چہرہ اُس خون خور کے خلاف کروں گا۔ اور اُسے اُس کے لوگوں میں سے خارج کردوں گا۔ \v 11 کیونکہ بدن کی جان خون میں ہے اوراسی واسطے میں نے اسے تم سے مذبح پررکھوایا تاکہ اس سے تمہاری جانوں کاکفارہ دیاجائے ۔کیونکہ خون جان کاکفارہ دیتاہے ۔