ur_lev_text_ulb/17/08.txt

1 line
434 B
Plaintext

\v 8 اورتو ان سے کہہ کہ جو کوئی شخص اسرائیل کے خاندان میں سے یا پردیسیوں میں سے جو ان کے درمیان ہے ۔اپنی سوختنی قربانی یاذبیحہ چڑھائے \v 9 اوراسے خیمہ اجتماع کے دروزہ پرخداوند کے لئے چڑھائے کو نہ لائے ۔وہ شخص اپنے لوگوں میں سے خارِج کیاجائے گا۔