ur_lev_text_ulb/17/07.txt

1 line
247 B
Plaintext

\v 7 اور آگے کو وہ شیاطین کے لئے جن کے پیرو ہوکر اُنہوں نے بدکاری کی اپنی قُربانیاں ذبح نہ کریں گے۔ یہ اُن کے لئے ابدی فرض پُشت در پُشت ہوگا۔