ur_lev_text_ulb/17/05.txt

1 line
588 B
Plaintext

\v 5 تاکہ بنی اسرائیل اپنی قُربانیا ں جنہیں وہ میدان میں ذبح کرتے ہیں۔ کاہن کے پاس لائیں اور اُنہیں خُداوند کے لئے خیمہ اجتماع کے دروازہ پر گزرانیں اور خداوند کے لئے سلامتی کی قُربانیاں ذبح کریں۔ \v 6 تو کاہِن اُن کا خون خیَمہ اِجتماع کے دروازہ کے پاس خُداوند کے مذبح پر چھڑکے۔ اور اُس کی چربی کو خداوند کی عمدہ خوشبو کے لئے جلائے۔